Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یورپی یونین سکالرشپ : پاکستانیوں کا پہلا نمبر

پاکستانی طلباء یورپی یونین کے سکالرشپ حاصل کرنے میں پہلے نمبر پر رہے۔

یورپی یونین کے تعاون سے ماسٹر ڈگری پروگرام سکالر شب کا اعلان کیا گیاہے، جس میں پاکستانی طلباء سب سے آگے رہے، 192 پاکستانی طلباء سکالر شپ حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔

جس کے بعد بھارت دوسرے نمبر پر رہا ، جہاں سے 170 طلبا کو سکالرشپ مل سکی، 140 بنگلہ دیشی طلبہ سکالر شپ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔

میکسیکو کے 118 جبکہ نائیجریا کے109 طلبہ نے یورپی یونین کے تعاون سے ماسٹر ڈگری پروگرام سکالر شپ حاصل کیا، پروگرام کے تحت اس سال 2835 سکالر شپ دیئے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button