Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا؛ پاکستانی سکواڈ کا روانگی شیڈول جاری

ملتان(سپورٹس رپورٹر)
پاکستان بھارت کے خلاف گروپ اے کے دوسرے میچ کے لیے آج جمعرات کی صبح کینڈی کے لیے روانہ ہوگا۔

ٹیم صبح 3 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو کے لیے روانہ ہوگی۔ کولمبو پہنچنے کے بعد پاکستان بس کے ذریعے کینڈی جائیں گے۔

جمعہ کو پاکستان پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 6 بجے سے رات 8 بجے تک ٹریننگ کرے گا۔

اس سے پہلے، اسکواڈ کا ایک رکن پری میچ پریس کانفرنس کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button