Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

T 20ورلڈ کپ سیمی فائنل میں رسائی: ملتان سٹیڈیم میں جشن، مٹھائی تقسیم

ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں رسائی پر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مٹھائی کی تقسیم، جیت کا جشن منایا گیا۔

اس سلسلے میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ورلڈکپ کے اہم میچ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری بین الاقوامی سیریز کے دوران انکلوثر میں لگی بڑی اسکرین پر میچ کو دیکھا گیا۔

پاکستان کی جیت کے ساتھ ہی انکلوثر میں مٹھائی تقسیم کی گئی، جبکہ جیت کا جشن بھی منایا گیا۔

اس موقع پر تاثرات میں کہا کہ انڈیا کی پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پاکستان ٹیم نے پہلے دو میچز میں شکست کے بعد اچھا کم بیک کیا ہے، شاندار کارکردگی کی وجہ سے شائقین کی خوشیوں کےموسم میں تبدیل ہو گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button