Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ٹیوٹا ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، مرحوم ملازمین کے لواحقین ریٹائرمنٹ تک مکمل تنخواہیں حاصل کر سکیں گے

ٹیوٹا پنجاب میں دوران سروس انتقال کرجانیوالے ملازمین کے اہلخانہ کوتاریخ ریٹائرمنٹ تک مکمل تنخواہ ملےگی، احکامات جاری کردیے گئے۔

چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا احمد خاور شہزاد نے دوران سروس وفات پاجانے والے چھ ملازمین کے کیسز کی منظوری دے دی ہے۔

چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا نے دس سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سی او او احمد خاور شہزاد کا کہنا ہے کہ محکمہ کے تمام سرکاری ملازمین کے جائز کام ترجیحی بنیاد پر کیے جارہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button