Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی بی سی سی نے انٹرمیڈیٹ میں داخلہ لینے کی تاریخ میں توسیع کردی

پنجاب بورڈز کمیٹی نے انٹرمیڈیٹ نتائج کے بعد انٹر کے سیشن 2023-25 کےلئے داخلہ شیڈول میں اضافہ کردیا، اب امیدوار 5 اکتوبر داخلہ لے سکیں گے۔

جبکہ لیٹ فیس 6 سو روپے اضافی فیس کے ساتھ 20 اکتوبر تک داخلہ بھجوایا جاسکتا ہے، تمام ایسے ادارے جو بورڈز سے الحاق شدہ ہیں، وہ نئے شیڈول کے مطابق انرول کرسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button