Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نہم کلاس کے طلباء کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

پی بی سی سی نے نویں کلاس کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی۔

بتایا گیا ہے کہ نویں جماعت کے سیشن 2023-25 کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ 15مئی مقرر کی گئی تھی، اب اس میں توسیع کردی گئی ہے۔

اب آخری تاریخ 22 مئی مقرر کردی گئی ہے، جبکہ لیٹ فیس 6 سو روپے فی طالبعلم 6جون تک جمع کرائی جاسکتی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button