Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی سی بی انٹر یونیورسٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

زکریا یونیورسٹی ملتان میں پی سی بی انٹر یونیورسٹی ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، جس میں پہلے دن ویمن یونیورسٹی ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے درمیان مقابلہ ہوا ۔

آئی یو بی نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 20 اوورز میں 170 رنز بنائے، صباء خورشید نے 67 رنز بنائے، اس کے جواب میں ویمن یونیورسٹی ملتان نے 10 اوورز میں 14رنز بنائے آور ساری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔ صباء خورشید مین آف دی میچ اور آل راؤنڈر قرار پائی۔

دوسرا میچ یکم جون 2024کو بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے درمیان زکریا یونیورسٹی میں منعقد ہوگا، یہ میچ 3 جون 2024 تک جاری رہیں گئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button