Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی ای سی ٹیم کی نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی آمد

محمد نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان کے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ اور کیمیکل انجینئرنگ کی ایکریڈیشن کے لئے پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ٹیم نے گزشتہ روز یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر وائس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے دونوں انجینئرنگ کے شعبہ جات کا وزٹ کیا، اور لیبارٹریاں دیکھیں اور اساتذہ کے کوائف کے علاوہ کلاس رومز کا بھی وزٹ کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button