Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک اگلے ہفتے ڈیٹا بینک اپ لوڈ کرے گا

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن فروری کے آخری ہفتے میں سوالات پر مشتمل ڈیٹا بینک اپ لوڈ کرے گا۔ جبکہ سکول سربراہان 28 فروری تک آن لائن ڈیٹا سے پیپر تیار کریں گے۔

سرکاری سکولز میں 7 مارچ سے 20 مارچ تک سالانہ امتحانات ہوں گے، اور 31 مارچ کو طلبہ کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button