Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

لارج سکیل اسسمنٹ کےلئے عملے کی تفصیل طلب

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام سکولوں میں لارج سکیل اسسیسمنٹ کےلئے عملے کی تفصیل طلب کر لی گئی، ٹریننگ 14 فروری کو ہوگی۔

تفصیل کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں کلاس دوم سے لیکر ساتویں تک کے طلباء کا لارج سکیل امتحان پنجاب 19 فروری سے 23 فروری 2024 تک جاری رہے گا، جس کے انعقاد کےلئے عملے کی تفصیل طلب کرلی گئی ہے۔

ایسے افراد جن گریڈ 16 یا اس سے زائد ہوں اور وہ امتحان کا بہتر انداز میں انعقاد کاتجربہ رکھتے ہوں کی خدمات حاصل کی جائیں، ایسے افراد کو ترجیح دی جائے گی جو لارج سکیل امتحان کرانے کا تجربہ رکھتے ہوں، ٹریننگ 14 فروری کو پیک کانفرنس ہال لاہور میں منعقد ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button