Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

"شہر علم پروجیکٹ” درخواستیں دینے کی آج آخری تاریخ

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے شہر علم پراجیکٹ کےلئے درخواستیں طلب کرلیں۔

بتایا گیا ہے کہ ایجوکیشن واؤچر سکیم فیز 17 شہر علم پراجیکٹ بہاولپور ، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، رحیم یار خان ، ملتان ، مظفر گڑھ اور دیگر شہروں میں شروع کیا جارہا ہے، جس میں منتخب یونین کونسلز اور وارڈ سے سکولوں کی درخواستیں طلب کی گئیں ہیں، جن کے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی مقرر کی گئی ہے ۔

درخواستیں آن لائن جمع کرائی جائیں گی، جبکہ دیگر کوائف کا ہارڈ کاپی میں 4 اگست تک پہنچنا ضروری ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button