Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ری چیکنگ کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے نتائج کی ری چیکنگ کےئے درخواستیں طلب کرلیں۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، اس میں فیل ہونے والے سکولوں کے مالکان جو ری چیکنگ کی درخواست دینا چاہتے ہیں ، وہ ری چیکنگ فیس چھ جولائی تک جمع کرواسکتے ہیں۔

جس کے بعد کوئی درخواست موصول نہیں کی جائے گی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button