Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے 5 ارب سے زائد کی ادائیگیاں کردیں

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی منصوبوں فاؤنڈیشن اسسٹڈ سکول پروگرام، ایجوکیشن واؤچر سکیم اور نیو سکول پروگرام سے منسلک پیف پارٹنرز کو دسمبر 2023 کی پیمنٹس ادا کی گئیں ہیں۔

پیف پارٹنرز کو تقریباً 1.5 ارب روپے کی پیمنٹس ادا کی گئیں ہیں۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ترجمان نے بتایا کہ پیمنٹس کے چیکس سائن ہو کر بنک میں جمع ہو چکے ہیں، اور پیف پارٹنرز کو یہ پیمنٹس اُن کے اکاؤنٹس کے ذریعے ملنا شروع ہوگئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button