Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے 20 جنوری کے بعد پنشن کے کیسز مینوئل بھجوانے پر پابندی لگا دی
محکمہ سکولز نے پنشن کے کیسز کےلئے ای سسٹم شروع کیا تھا، جس کےلئے گزشتہ ہفتے ٹریننگ بھی کرائی گئی۔
اب محکمہ سکولز نے تمام فریش پنشن کیسز کو مینوئل بھجوانے پر پابند ی لگاتے ہوئے کہا کہ 20 جنوری کے بعد کوئی بھی پنشن کا فریش کیس ای پنشن کے علاوہ قبول نہیں کیاجائے گا
اس لئے کیسز آن جمع کروائے جائیں، سی ای اوز کو ہدایت کیجاتی ہے کہ وہ ریٹائرڈ اساتذہ کے کیسز بارے مکمل رپورٹ بھی ارسال کرے ۔