Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 8 : پشاور زلمی کے ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں کو جرمانے

پاکستان سپر لیگ میں شامل فرنچائز پشاور زلمی نے مس فیلڈ اور نوبال کرنے والے کھلاڑیوں کو جرمانہ کرنا شروع کردیا۔
اس بات کا انکشاف زلمی کے کھلاڑی محمد حارث نے کیا ۔
ان کا کہنا تھاکہ ہماری ٹیم فیلڈنگ ٹھیک نہیں کررہی ہے، اس لئے جو کھلاڑی نوبال کررہے ہیں یا مس فیلڈ کررہے ہیں ان کو جرمانے کئے جارہے ہیں ۔
کراچی کے میچ میں بھی جرمانے کئے گئے ، اس میچ میں بھی جرمانے ہوں گے۔