Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 9: نویں معرکے زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے نویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹاس جیت پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان سلطانز کے سکواڈ میں محمد رضوان(کپتان) ڈیوڈ ملان، ریزا ہینڈریک، یاسر خان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، اسامہ میر، عباس آفریدی، محمد علی، شاہنواز دھانی شامل ہیں۔
جب کہ پشاور زلمی کی ٹیم صائم ایوب ، بابر اعظم (کپتان) ، محمد حارث ، حسیب اللہ خان، رومین پاؤل ، آصف علی ، پاؤل والٹر ، لیوک وڈ، عارف یعقوب ، نوین الحق ، سلمان ارشاد پر مشتمل ہے
یاد رہے کہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے نوین الحق نے پشاور زلمی کو جوائن کرلیا ہے، جو کہ ٹیم کا حصہ ہیں۔