Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے داخلے تعطل کا شکار ہوگئے، میرٹ لسٹیں آویزاں نہ ہوسکیں

زکریا یونیورسٹی میں جہاں ایک طرف انڈر گریجویٹ کے داخلوں کی شرح ماضی کی نسبت کم ہے، دوسری طرف پی ایچ ڈی کے داخلوں کی فہرستیں تاحال جاری نہیں کی جاسکیں، جس پر امیدوار پریشانی کا شکار ہیں۔

جن شعبوں کی فہرستیں جاری نہیں کی گئیں ان میں سوشیالوجی، اسلامک سٹڈیز ، کیمسٹری، ڈیری ، سوئل سائنسز ،انٹامالوجی شامل ہیں۔

امیدواروں کا کہناہے کہ میرٹ میں ردوبدل کیا جارہا ہے، اپنے امیدواروں کو نوازنے کےلئے تاحال میرٹ لسٹ نہیں لگائی گئی ہے، جبکہ شیڈول کے مطابق چار ستمبر
واجبات جمع کروانے کی آخری تاریخ تھی۔

انہوں نے وائس چانسلر سے مطالبہ کیا کہ صورتحال کا نوٹس لیں، اور میرٹ لسٹیں آویزاں کرنے کی ہدایت جاری کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button