Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کی بورڈ آف فیکلٹی کا اجلاس

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بورڈ آف فیکلٹی آف سائنس کا اجلاس شعبہ فزکس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈین فیکلٹی آف سائنس پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد نے کی ۔

اجلاس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی انڈر گریجوایٹ اور پوسٹ گریجوایٹ پالیسی 2023 کے تحت سائنس فیکلٹی کے 13 شعبہ جات اور ان سے منسلک الحاق کالجوں کے لیے اے ڈی ایس پروگرام اور بی ایس پروگرامز کی سکیم آف سٹڈیز اور کورسز کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں یونیورسٹی کے مختلف پروگرامز میں اندرونی اور بیرونی ممتحن کی بھی منظوری دی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button