Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایمرسن یونیورسٹی میں شجر کاری مہم
وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان کی زیر سرپرستی ایمرسن یونیورسٹی ملتان اور محکمہ تحفظ ماحول ،حکومت پنجاب کے اشتراک سے شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا، اس سلسلے میں یونیورسٹی کے سبزہ زار میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ای پی اے ڈاکٹر حمید اختر ٫تنویر احمد اسسٹنٹ ریسرچ افیسر ای پی اے اور مس مانور قریشی ریسرچ اسسٹنٹ ای پی اے اور ڈاکٹر علیم اختر ،ڈاکٹر کاشف اور ڈاکٹر آصف نے شرکت کی اور تقریب کی صدرات وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان اور اور ان کے ہمراہ ڈاکٹر رابعہ عبدالرحمن اور ایکس ڈائریکٹر ہارٹیکلچر پروفیسر ظفر شیروانی نے کی، اور یونیورسٹی کے سبزہ زار میں وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان اور مہمان خصوصی و دیگر اکابرین نے پودے لگائے۔