Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پی ایل ٹی میں اپنی ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا

ایسے اساتذہ جو پہلے مرحلے میں ٹریننگ نہیں کرسکے تھے ان کےلئے پروموشن لنک ٹریننگ (پی ایل ٹی ) ٹریننگ شیڈول کی گئی ہے ، جو شروع ہوچکی ہے ۔

ٹریننگ میں وہ تمام لوگ شامل ہونگے جن کے نمبرز مردانہ لیکچررز سنیارٹی نمبر 574 تا 1294، زنانہ لیکچررز سنیارٹی نمبر 301 تا 1101 مردانہ سنیارٹی نمبر انسٹرکٹر ز میں 103 تا 383 اور زنانہ سنیارٹی نمبر ایک تا 87 میں ہے ۔

پہلی مرتبہ جب ان لوگوں نے ٹریننگ کی تو کچھ لوگ اپنے ساتھیوں کے ساتھ ٹریننگ نہیں کرپائے، انہیں یہ سپشل چانس دیا جا رہا ہے اس میں سنیارٹی نمبر 103 تا 383 انسٹرکٹر میل اور سنیارٹی نمبر 01 تا 87 انسٹرکٹر فیمیل بھی شامل ہیں۔

ان کی جائے تعیناتی کے مطابق ان کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ 1 میں راولپنڈی گوجرانولہ گروپ 2 میں لاہور اور سرگودھا جبکہ گروپ 3 میں فیصل آباد ملتان اور ڈیرہ غازی خان شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button