Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکورٹی سے متعلق اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں آرمی چیف بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی، اس کے علاوہ انٹیلی جنس اداروں کےسربراہان بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس کے علاوہ سوات میں امن وامان کی صورت حال، سیلاب اور سی پیک سے متعلق امور زیر غور آئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button