Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔

بیجنگ ائیرپورٹ پر وزیرِ اعظم کا اعلیٰ چینی حکام نےاستقبال کیا۔

وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ پہلا دورہ چین ہے۔

دورے میں شہباز شریف چینی صدر ، وزیراعظم اور سرمایہ کاروں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کریں گے ۔

جبکہ چینی وزیراعظم کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے جس میں سی پیک منصوبوں پر اب تک کی پیشرفت کا جائزہ لے کر آگے بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button