Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پرائم منسٹر ٹیلنٹ پروفیشنل لیگ سکواش شروع ہوگئی

زکریا یونیورسٹی ملتان سپورٹس آفس کے زیر اہتمام پرائم منسٹر ٹیلنٹ پروفیشنل لیگ سکوائش شروع ہوگئی ، یہ ایونٹ 26 تا 30 اکتوبر تک جاری رہے گا، جس میں پنجاب کے ریجن لاہور ، فیصل آباد ، سیالکوٹ، راولپنڈی اور ملتان کے سکوائش کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

تمام میچز لیگ سسٹم کے تحت جاری رہیں گے، ایونٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رجسٹرار محمد زبیر احمد خان تھے، اور اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر طاہر محمود ، ڈاکٹر رضیہ شبانہ ، ڈاکٹر زیشان ظفر شیروانی ، ڈائریکٹر سپورٹس ترس محی الدین اور فوکل پرسن عابدہ خان بھی موجود تھیں۔

آفیشلز کے فرائض شوذب علی ، علی امجد ، نقاش شاہد اور شاہد محمود نے سر انجام دیے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button