Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی حالت زار کا پول کھل گیا

پنجاب بھر میں گیارہویں جماعت کے نتائج کامیابی کی شرح انتہائی مایوس کن ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی حالت زار کا پول کھول دیا ہے۔

ملتان سمیت پنجاب بھر میں راولپنڈی میں کامیابی کی شرح 35فیصد سے بھی کم رہی، اسی طرح دیگر بورڈز کے نتائج توقعات سے انتہائی کم رہے ہیں۔

اس سلسلے میں تعلیمی اداروں میں استاتذہ کی طلباء کی عدم دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button