Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

امتحانات میں نقل روکنے کےلئے جیمر لگانے کافیصلہ

پی پی ایس سی نے امتحانات میں نقل روکنے کےلئے جیمر لگانے کافیصلہ کرلیا ۔

اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ امتحانات میں نقل روکنے کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن نے امتحانی سینٹرز میں جیمرز لگانا شروع کر دیے، تاکہ موبائل فون کا استعمال روکا جاسکے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ پی پی ایس ای کو آٹومیشن پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت کی جانب سے پی سی ٹو کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ادارے کی استعداد کار بڑھانے کے لیے مزید بھرتیوں کی اجازت مانگی ہے، پی پی ایس سی میں 300 اہلکار مزید بھرتی کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button