Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

موسم سرما چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی اجازت نہیں ہوگی، دوران تعطیلات اساتذہ کو بھی سکول آنے کا پابند نہیں کیا جاسکے گا،احکامات کیخلاف ورزی پر موقع پر بھاری جرمانہ یا سکول رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی۔

محکمہ سکولز نے موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیوٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کردی ہے، اور تمام سی ای اوز کو اس بارے میں مانیٹرنگ کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی چھٹیوں کے دوران سکول کھولنے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ یا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button