Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زرعی یونیورسٹی : پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا، رجسٹرار یونیورسٹی نے ایڈمنسٹریشن اور فیکلٹی کی جانب سے وائس چانسلر کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

وائس چانسلر نے ڈینز ڈائریکٹر سے ابتدائی میٹنگ کی اور کہا کہ ہم سب ایک ٹیم ہیں اور ایک ٹیم کی طرح ہی مل کر ادارے کی بہتری کیلئے کام کریں گے۔

تمام بینز ڈائریکٹرز اور انتظامی امور کے افسران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ رئیس جامعہ کی زیر قیادت اپنی تمام تر صلاحیتوں کو برو کار لاتے ہوئے ادارے کو مزید بہتر بنانے میں کردار ادا کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button