Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد کو ڈین آف سائنسز زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ گورنر/ چانسلر، نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد، شعبہ بائیو سائنسز کو ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان تین سال کی مدت کے لیے تعینات کردیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button