Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : ڈاکٹر مقرب کو بڑی ذمے داری مل گئی
پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر کو زکریا یونیورسٹی پیس اینڈ کاونٹر ایکسٹریم ازم سنٹر کا ڈائریکٹر تعینا ت کردیا گیا۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر ڈائریکٹر پیس اینڈ کاؤنٹر ایکسٹریم ازم بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سنٹر تعینات کردیا ہے۔
انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ان کو پروفیسر ڈاکٹر عبد القدوس صہیب ، ڈاکٹر فواد رسول اور دیگر نے مبارک دی ہے۔