Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ڈاکٹر مظفر حمید ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی سنٹر تعینات

زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹر مظفر حمید کو ڈائریکٹر آئی ٹی سنٹر تعینات کردیا، اور ان کو فوری طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کردی ۔
وہ تاحکم ثانی اپنے عہدے پر فرائض سر انجام دیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button