Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر صائقہ امتیاز کوبڑی ذمے داری مل گئی

پروفیسر صائقہ امتیاز کو ڈین آف اسلامک سٹڈیز اینڈ لینگویجز زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا۔

گونر پنجاب نے یونیورسٹی ایکٹ کے تحت زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کی چیئرپرسن، سابق وائس چانسلر صادق ویمن یونیورسٹی بہاولپور کو ڈین، فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ لینگویجز، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان تعینات کردیا۔

وہ تین سال یا اپنے اس سے قبل اپنی مدت ریٹائرمنٹ تک اپنے فرائض سر انجام دیتی رہیں گی، یونیورسٹی حلقوں نے ان کی تعیناتی کو سراہا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button