Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر عثمان سلیم چیف سیکورٹی آفیسر زکریا یونیورسٹی تعینات
زکریایونیورسٹی میں سیکورٹی کے مخدوش صورتحال کے پیش نظر چیف سیکورٹی آفیسر کی تعینات کردی گئی ممبر سینڈیکٹ اسسٹنٹ پروفیسر بائیو سائنس ویٹرنری ڈاکٹر عثمان سلیم کو چیف سیکورٹی آفیسر کا اضافی چارج دےدیاگیااوران کوفوری طور پر کام کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔