Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجوں کے اساتذہ کی ترقیوں کے لیے پرموشن کورس کا شیڈول فائنل

سرکاری کالجوں کے اساتذہ کی ترقیوں کے لیے پرموشن کورس کا شیڈول فائنل کردیا گیا۔

تفصیل کے مطابق پنجاب کے سرکاری کالجوں میں تعینات اساتذہ کی گریڈ 20 میں ترقیوں کے لیے پنجاب ایچ ای سی کے تحت کورس کا آغاز 17 جنوری سے ہوگا۔

کالج اساتذہ کا سترہ جنوری سے چار ہفتوں پر محیط پرموشن کورس کا آغاز ہوگا، پرموشن کورس میں ترقیوں کے اہل 105 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی شمولیت ہوگی۔

پرموشن کورس میں ترقیوں کے اہل 100 کالج لیکچررز بھی شامل ہوں گے۔
ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے پرموشن کورس میں شامل اساتذہ کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
پرموشن کورس میں شمولیت کرنے والے اساتذہ ہی گریڈ 20 میں ترقیوں کے لیے اہل تصور ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button