Breaking NewsSportsتازہ ترین
کراچی پولیس آفس حملہ : پی ایس ایل کے انعقاد پر سوالیہ نشان ، میچز لاہور اور ملتان منتقل کرنے پر غور

پاکستان میں کرکٹ بحالی ملک دشمنوں کو ایک آنکھ نہ بھائی، کراچی میں ہوئے آئی جی آفس پر حملے کے بعد پی ایس ایل کے باقی میچز کے انعقاد پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لیگ کے بقیہ میچز کو لاہور اور ملتان کے وینیو پر مںتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے پی سی بی ابھی کوئی موقف نہیں دیا گیا ہے۔