Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل : "ملتان میں افتتاحی تقریب”، گریٹ آئیڈیا

مشتاق احمد نے ملتان میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے انعقاد کو "گریٹ آئیڈیا’ قرار دےدیا۔

ملتان سلطان کے سپن کوچ کا کہنا تھا کہ یہ بڑا آئیڈیا ہے ، کیونکہ جب سیزن کا آغاز ایسے شہر سے ہو ، جہاں کرکٹ لورز موجود ہوں، اس کے اثرات پورے ٹورنامنٹ پر پڑتےہیں۔

ملتان میں لوگ شدید گرمیوں میں بھی میچ دیکھنے آتے ہیں ، سٹیڈیم فل ہوگا توکرکٹ کا فروغ ہوگا۔

اس ایونٹ کے انعقاد پر پی سی بی کی کاوشوں کو سراہا جانا چاہیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button