Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل 9 : میچ کے دوران قیدی نمبر 804 کے نعروں کا توڑ نکال لیا گیا
میچ کے دوران قیدی نمبر 804 کے نعروں کا توڑ نکال لیا گیا۔
تفصیل کے مطابق ملتان سٹیڈیم میں میچ کے دوران قیدی نمبر 804 کے نعرے لگانے پر میچ روکنا پڑا تھا مگر دوسرے میچ میں اس کا توڑ بھی نکال لیا گیا ۔
جیسے ہی شائقین قیدی نمبر یا مریم کے پاپا کےبارے میں نعرے لگانے شورع کرتے اسی وقت انتظامیہ بلند آواز سے پی ایس ایل کے آفیشل گانے شروع کردیتی جس کی وجہ سے آواز دب جاتی، یہ یہ آنکھ مچولی سارے میچ میں چلتی رہی ۔