Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل جنوبی پنجاب میں کرکٹ کا سماں بدل دے گی

ملتان سلطانز کے اسسٹنٹ کوچ کامشتاق احمد کاکہناہے کہ ملتان ڈویژن میں بہت بڑے بڑے کرکٹر پیدا کیئے ہیں۔
جس وقت ہم کھیلتے تھے، اور اس کے بعد 20سال کے عرصے میں بہت سے کرکٹر سامنے آئے ہیں ۔
پی ایس ایل کے انعقاد سے جنوبی پنجاب کا کرکٹ ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آئے گا اسکےلئےملتان میں میچ ہونا ضروری ہے۔
لوگ اپنے لوکل ہیروز کو کھیلتا دیکھیں گے، ہیروز کو دیکھ کر ہیروز پیدا ہوتے ہیں۔
یہ بڑا آئیڈیا ہے اپ دیکھیں گے کہ جنوبی پنجاب سے بڑے کرکٹرز کی بڑی کھیپ سامنے آئے گی ۔