Breaking NewsSportsتازہ ترین
پی ایس ایل کا تجربہ طویل فارمیٹ کرکٹ میں کام آئے گا ، ابرار احمد

پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا اپنا تجربہ ہے لیکن طویل فارمیٹ کرکٹ کیلئے یہ بھی مددگار ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے آج ہی پشاور زلمی کے خلاف4 اوورز میں صرف 29 رنز دے کر 2 وکٹ لینے والے اسپنر نے انکشاف کیا ہے کہ کوچز میں موجود شین واٹسن بھی کمال ہیں۔میٹنگ کے نام پر جب بیٹھتے ہیں تو ڈیڑھ سے 2 گھنٹے تک اٹھنے نہیں دیتے۔آسٹریلیا کیلئے کھیلنے والے شین واٹسن اسپنر نہیں بلکہ پیسر تھے۔اس کے باوجود اسپنر تک کو وقت دے رہے ہیں