Breaking NewsEducationتازہ ترین
پروفیشنل ڈگریز کی ایکوئلنس، سروس رولز میں ترامیم اور خواتین اساتذہ کے مسائل : کمیٹی کا اعلان
محکمہ سکولز نے پروفیشنل ڈگریز کی ایکوئیلنس ، سروس رولز میں ترامیم اور خواتین اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔
صدر پی ٹی یو چودھری محمد سرفراز کے مطابق پروفیشنل ڈگریز کی ایکولنس ، سروس رولز میں ترامیم اور خواتین اساتذہ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا گیا۔
انتظامی افسران تربیت یافتہ اور میرٹ پر تعینات ہوں گے ،سکول کونسل کو با اختیار بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔ 14 ہزار ایس ایس ایز کی مستقلی 30 جون سے پہلے ہو جائے گی۔