Paid ad
Breaking NewsEducationUncategorisedتازہ ترین

امتحانی سنٹر پر چیکنگ کےلئے آنے والی حکومتی نمائندے پیپر دیتے ہوئے سلفیاں بنانے لگے

حکومت پنجاب نے نویں کے امتحان میں نقل کو روکنے کےلئے مختلف افراد کو چیکنگ کا اختیار دے دیا جس کی وجہ سے امتحان کی پرائیویسی تو ختم ہوگئی جبکہ غیر متعلقہ افراد کی مداخلت بڑھ گئی۔

ایسی مثال وہاڑی میں پیش آئی جب منسٹری کی طرف سے آنے والے ایک افسر اور وہاڑی کی مسلم ن خواتین کی ڈسٹرکٹ صدر نے ایک سنٹر کو دورہ کیا اور امتحانی سنٹر میں پیپر دیتے ہوئے تصاویر بنوائیں، اور امتحانی مرکز میں طالبات کی جگہ پر بیٹھ کر پرچے حل کئے اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں، جس پر ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی اقدامات سے امتحان کا تقدس ختم ہوگیا، بار بار مانیٹرنگ ٹیموں کی آمد سے امیدوار ڈسٹرب ہوتے ہیں، یہ افسر اور سیاست دان تصویر بھی بناتے ہیں، اعلیٰ حکام اس کا نوٹس لیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button