Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی، 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا، اور نئی تاریخ 8 اکتوبر مقرر کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button