Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف کا بڑا اعلان ،،،،،،،،،،،، مالکان خوش

سکولوں کی رجسٹریشن اپ گریڈ کرنے کےلئے پیف نے تاریخ میں توسیع کردی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ پارٹنر سکولوں کی فرمائش پر ایسے سکول جن کی رجسٹریشن موجودہ انرولمنٹ کے مطابق نہیں وہ درخواست دے کر اپنی رجسٹریشن تبدیل کراسکتے ہیں۔

اس لئے ایسے تمام سکول اپنے متعلقہ کوائف کے ساتھ 15 اگست تک درخواست دے کر اپنی نئی رجسٹریشن حاصل کرسکتے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button