Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے تمام سکولوں کو نتائج جمع کرانے کی ہدایت کردی

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سکول بیسڈ اسسمنٹ کے نتائج کا اعلان 24 مارچ کو کیا گیا تھا۔

تاہم سکولوں نے نتائج جمع نہیں کرائے، تمام سکولوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے نتائج مقررہ فارمیٹ میں فوری طور پر جمع کرائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button