Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ٹیچرز انفارمیشن سسٹم لانچ کردیا

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ پیف نے پارٹنر سکولوں کے اساتذہ کا درست ریکارڈ اکٹھا کرنے کےلئے ٹی آئی ایس لانچ کیا ہے، مگر مشاہدے میں آیا ہے کہ کچھ پارٹنر سکولوں کے اساتذہ کا ریکارڈ درست نہیں ہے، جس کی وجہ سے فراہم کردہ ٹریننگ میں ٹیچرز، ہیڈ ٹیچرز کے انتخاب اور ٹریننگ کے اعزازیہ کی ادائیگی میں مشکل پیش آرہی ہیں۔

اس لئے تمام سکولوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اساتذہ کا درست ریکارڈ کا مکمل اندراج کریں، اور نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کا ریکارڈ کا اندراج بھی یقینی بنائیں۔

اساتذہ کا نام ، ولدیت ، شناختی کارڈ نمبر، تجربہ کا درست اندارج کریں، اساتذہ کی ذمے داروں کا درست تعین کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button