Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف کو ڈیڑھ ارب روپے مل گئے
محکمہ خزانہ پنجاب نے پیف اساتذہ کی تنخواہوں کی مد میں ڈیرھ ارب کے فنڈز جاری کردئیے ۔
تفصیل کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کی سنی گئی، محکمہ خزانہ پنجاب نے ڈیڑھ ارب روپے جاری کر دئیے، محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا۔اس بجٹ سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کو تنخواہ مل سکے گی اور پیف کے سکولوں کو چلانے میں مدد ملے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سہ ماہی میں پیف کو تیسری مرتبہ فنڈز جاری کئے گئے ہیں ۔