Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا گیا

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت سالانہ امتحان 2025 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ رجسٹریشن کروانے والے طلباء 2026 میں میٹرک کا امتحان دیں گے۔

تعلیمی ادارے 29 مئی تک سنگل فیس کے ساتھ رجسٹریشن جمع کرواسکیں گے۔ 30 مئی سے 13 جون تک لیٹ فیس 600 روپے جرمانہ کیساتھ رجسٹریشن کی جائے گی۔

مذکورہ تاریخ کے بعد امیدواروں تین گنا فیس کیساتھ رجسٹریشن وصول کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button