Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر کے طلباء کے لئے سکالرشپ کا اعلان

حکومت پنجاب نے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2022 پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے سکالرشپ کا اعلان کردیا۔
سکالر شپ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کے ریاضی مضمون میں حاصل کردہ نمبر پر دیا جائے گا۔

بتایا گیا ہے کہ تمام بورڈز میں انٹر کا سالانہ امتحان 2022 پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے سکالر شپ کا اعلان کیا گیا ہے ۔

سکالر شپ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کے ریاضی مضمون میں حاصل کردہ نمبر پر دیا جائے گا، امیدوار کیلئے گریجویٹ میں ریاضی اختیاری کا مضمون رکھنا لازمی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button