Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے مارکنگ کی نئی پالیسی کی منظوری دے دی

پنجاب بورڈز نے میٹرک و انٹر امتحانات کے لیے سنٹرل مارکنگ کی بجائے سنڈیکیٹ مارکنگ کی پالیسی کی منظور ی دے دی۔
جس کے مطابق ایک ایگزامںینر پورا پیپر نہیں بلکہ تفویض کردہ سوالات ہی چیک کرے گا۔