Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کو موبائل ایپ کے ذریعے ملا دیا گیا
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کو موبائل ایپ کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک کردیا گیا ہے ۔
اب پورے صوبے میں کہیں سے بھی بیٹھ کر ایک کلک پر ای پیمنٹ ، ڈگری ، رزلٹ کارڈ کی تصدیق ، این او سی ، مائیگریشن سرٹیفکیٹ حاصل کئے جاسکیں گے ، اس سہولت کو فوری طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔