Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی پالیسی میں تبدیلی، طلباء کو ایڈیشنل سبجیکٹ کا امتحان دینے کی اجازت

تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی پالیسی میں تبدیلی،
طلبا کو ایڈیشنل سبجیکٹ کا امتحان دینے کی اجازت دے دی گئی، نئی پالیسی کا اطلاق آئندہ سالانہ امتحانات 2024 سے ہوگا۔

بتایا گیا ہے کہ تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی ہے، نئی پالیسی کے مطابق اب لاکھوں طلباء ایڈیشنل سبجیکٹ کا امتحانات بھی دے سکیں گے۔نئی پالیسی کا اطلاق آئندہ سالانہ امتحانات 2024 سے ہوگا۔

اب سائنس مضامین رکھنے والے امیدوار آرٹس کے ایڈیشنل سبجیکٹ کا امتحان دے سکیں گے۔آرٹس مضامین رکھنے والے امیدوار سائنس کے ایڈیشنل سبجیکٹ کا امتحان دے سکیں گے۔

کمپیوٹر سائنس رکھنے والے امیدوار بھی ایڈیشنل سبجیکٹ کا امتحان دینے کے اہل ہونگے ۔پنجاب بورڈ کمیٹی نے نئی پالیسی کی منظوری دے دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button